Description
زیرِمطالعہ کتاب میں عیسائی مشنری جو کی دنیا میں بالعموم اور پاکستان میں بالخصوص دین اسلام کے خلاف شکوک و شبہات پھیلانے کی تگ وتاز میں مصروف ہیں۔۱۱۹ کے بعد دنیا میں پیدا ہونے والے تغیرات کے نتیجے میں صلیبی دنیا برملا اسلام دشمنی پر اتر آئی ہے اور اپنے اس عزم کا اظہار کر رہی ہے کی وہ تھوڑے ہی دنوں میں عالمِاسلام کوعیسائی بنا لے گی۔متعلقہ کتاب میں حوالات قرآن سے لیے گئے ہیں۔
Additional information
Weight | 0.514 kg |
---|
Reviews
There are no reviews yet.